ایک عالمہ بی بی نے مرد کی ایک سے زیادہ شادیوں کے فضائل اور محاسن پر بلیغ و مدلل خطبہ دیا۔
خطبے کے اختتام پر حاضرات خواتین میں سے ایک خوبرو خاتون نے کھڑے ہو کر سوال کیا: بی بی محترمہ، کیا آپ بذات خود بھی مردوں کی ایک سے زیادہ شادی کی حوصلہ افزائی فرماتی ہیں؟
عالمہ بی بی نے کہا: الحمد للہ
سوال کرنے والی بی بی نے تھوڑا سا لجاتے ہوئے کہا: اللہ کا لاکھ شکر ہے، ورنہ میں تو آپ سے اپنا تعارف کراتے ہوئے بھی ڈرا کرتی تھی۔ در اصل میں آپ کے خاوند کی دوسری بیوی ہوں۔
عالمہ بی بی یہ سنتے ہی غش کھا کر دھڑام سے گر پڑی
منگل، 30 اکتوبر، 2018
ایک عالمہ بی بی نے مرد کی ایک سے زیادہ شادیوں کے فضائل اور محاسن پر بلیغ و مدلل خطبہ دیا
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
لڑکوں کے نام اور مطلب
لڑکوں کے نام اور مطلب آدم Adam گندمی آصف Asif ایک درخت کا نام آفاق Afaq آسمانی کنارے آفتاب Aftab سورج ابان Aban واضح، ظاہر ابتسام Ibtisam م...
-
1- خواتین کی نماز کا طریقہ مردوں کے طریقہ سے جدا ہونا بہت سی احادیث اور آثار صحابہ و تابعین رضوان اللہ علیھم اجمعین سے ثابت ہے، اور چاروں ائ...
-
بکریوں کی فارمنگ ۔۔۔۔۔۔بہت زیادہ منافع بخش کام ۰۱-بکریوں کے شیڈ کا طریقہ :۰ ۱-بکریوں کے شیڈ کی تعمیر کے لے ہمیشہ جگہ اونچی ہو اور ایسی جگ...
-
🌳 مسواک کے ستر فائدے 🌳 1= رحمٰن کی خوشنودی ہے. 2= مسواک کی نماز کا ثواب۔ 99/ گنا اور بعض کتابوں کے مطابق -/440/گنا تک بڑھ جاتا ہے. 3= اس ک...
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں