بدھ، 7 نومبر، 2018

ذرا سی بات

*اِصلاحی قَول*

*اکثر کہتے ہیں کہ*
"اِک ذرا سی بات پہ تعلُق ٹوٹ گیا"
لیکِن!
اِس *ذرا سی بات* کے پیچھے بہت سی *بڑی باتیں* ہوتی ہیں،
اور یہ *ذرا سی بات* دراصل برداشت کی آخری حَد ہوتی ہے۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

لڑکوں کے نام اور مطلب

لڑکوں  کے نام اور مطلب آدم Adam گندمی آصف Asif ایک درخت کا نام آفاق Afaq آسمانی کنارے آفتاب Aftab سورج ابان Aban واضح، ظاہر ابتسام Ibtisam م...