🌹السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ
🌹 جمعہ کا مبارک دن اور مسنون اعمال 🌹
🌹 مسواک کرنا
🌹 غسل کرنا
🌹 صاف ستھرا عمدہ لباس پہننا
🌹 تیل لگانا
🌹 خوشبو لگانا
🌹 نماز جمعہ کے لیے پیدل مسجد جانا
🌹 نماز جمعہ کے لیے مسجد جلدی اور پہلے جانا
🌹 مسجد پہنچ کر اگر مکروہ وقت نہ ہو تو پہلے تحیۃ المسجد پڑھنا
🌹 خطیب صاحب( امام) کے قریب بیٹھنا
🌹 عربی خطبہ غور سے اور خاموشی سے سننا
🌹 عربی خطبہ کے دوران کوئی فضول بات اور کوئی فضول کام نہ کرنا
🌹 سورۃ کہف کی تلاوت کرنا
🌹 *(سورہ کھف کی فضیلت)*
🌹حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ
🌷🌸 رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا
🌹 کہ جس شخص نے جمعہ کے دن سورہ کہف کی تلاوت کی وہ (8) دن تک ہر فتنے سے محفوظ ہو گا
اور اگر دجال کا خروج ہوا تو اس سے بھی محفوظ رہے گا۔
(تفسیر درمنثور صفحہ نمبر 312 بیروت)
🌹 کثرت سے حضرت محمد رسول اللہ صل اللہ علیہ وسلم
پر درود پاک پڑھنا
🌹 *اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ
وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ
كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ
إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ
🌹 اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ
وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ
كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ
إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيد۔*
🌹 دعاؤں کا اہتمام کرنا بالخصوص عصر کے بعد سے لے کر غروب آفتاب تک خصوصی دعاؤں کا اہتمام کریں
🌹نوٹ 🌹
🌹حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صل اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا جس کا مفہوم یہ ہے کہ
جو شخص جمعہ کے دن عصر کی نماز کے بعد اپنی جگہ سے اٹھنے سے پہلے یہ درود شریف اَسّی(80)مرتبہ پڑھے:
🌹 أللّٰهم صل علٰی محمد النبي الأمي وعلٰی أٰله وسلم تسلیماً .🌹
اس کے اَسی(80)سال کے گناہ معاف کردیےجاتے ہیں اور اَسی (80)سال کی عبادت کا ثواب اس کے نامہ اعمال میں لکھا جاتا ہے۔
🌹جزاک اللہ خیر و احسن الجزا فی الدارین
🌹 طالب دعا
🌹 ابو عبداللہ محمد 🌹
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں