*”خوشحال زندگی کا راز“*
ایک آدمی نے شادی کے بعد اپنے دوستوں کو کھانے کی دعوت اور جب دعوت کا سامان گھر پہنچا تو شوہر نے نئ نویلی بیوی کو کہا ان کو پکائیں۔۔۔
بیوی چونکہ نوعمر تھی بولی میں پکانا نہیں جانتی شوہر کو غصہ آیا اور بیوی کو میکے لیکر چلا گیا اور سسر کو بولا پہلے اس کو کھانا پکانا سکھائیں پھر مجھے دیدیں.
ایک سال بعد شوہر آیا اپنے بیوی کو لیکر جانے لگا تو اس کی ساس نے کہا پہلے یہ تسلی کرو کہ تمہاری بیوی کو کھانا پکانا آتا ہے یا نہیں.
ساس نے ایک بکری لاکر داماد کو بولا اس کو ذبح کرو داماد نے کہا مجھے ذبح کرنا نہیں آتا۔ تو ساس نے بولا جاؤ ایک سال تک ذبح کرنا سیکھو پھر آجاؤ.
♦️" بات کا مقصد یہ ہے کہ جو چیز بیوی کو نہیں
آتی اس پر برا بھلا نہ کہیں بلکہ اس کو سکھائیں
اور اس کے کام میں ہاتھ بٹائیں پھر دیکھیں گھر میں
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں