جب پٹرول1روپے بڑھتا ہے تو ہر طرف مہنگائی ہوتی ہے اب تین مہینے میں پٹرول *42* روپےاور ڈیزل *54* روپےکم ہوا لیکن گھی،چاول،گوشت دودھ وغیرہ ریٹ وہی اصل منافق کون؟ حکومت یا تاجر؟
*سب کچھ خان نے ہے کرنا ہے تو یہ کمشنر، ڈپٹی کمشنر کس مرض کی دوا ہیں ؟*
*انکا کام نہیں ہے اب كے عام آدمی تک ریلییف پہنچائیں؟ یا پرائس لسٹیں بھی وزیر اعظم آکر لگائیں؟* *اور پرائس لسٹ جاری کرنے کے ساتھ ساتھ وہ قیمتیں کروانا بھی آپکا کام ہے..*
*وزیر اعلی صاحبان ڈنڈا کروائیں اب.. کمشنرز آپکے انڈر آتے ہیں، کرایوں میں بھی کمی کروائیں سب جوں کا توں ہے..*
⚠️⚠️🙏📢
*یہ پوسٹ شٸر کریں حرام کی تنخواہ لینے والوں کے ہوش اڑا دو*
*ہر بندہ صرف دو گروپ میں شٸر کردے🙏*
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں