#حضرات_ایک_نیا_ڈرامہ_تیار_ہے.. 
انسانوں سے کرونا نے انتقال کرلیا چکن کی طرف اور پھر چکن سے پیٹرول کی طرف اگلا ٹارگٹ ہے بکرے اور گائے کا گوشت ۔١عید الاضحٰی میں تقریباً دو ماہ ہیں.. یہ پہلی قسط ہے.. چکن میں کورونا کے بعد بکرے اور گاۓ میں کورونا گھسے گا.. ہر قسم کے گوشت پر پابندی کے بعد, عیدالاضحٰی پہ قربانی پر پابندی ٹھوکنے کا امکان ہے.. 
مساجد میں نمازوں, تراویح اور اعتکاف جیسے اسلامی شعار کا بیڑہ غرق کرنے کے بعد اگلی سٹیج قربانی جیسے عظیم فریضہ کو روکنا ہے.. 
#تیار_رہیں..
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں