دینی مدارس کے طلباء کے لۓ ایک اھم خوشخبری : *
مولانا محمد موسیٰ الروحانی البازی رح کے فرزند ارجمند
مولنا محمد زھیر روحانی البازی مدظلہ کی شبانہ روز ان تھک محنت و کاوشوں سے پہلی بار پاکستان ، انڈیا ، بنگلہ دیش ، ایران کے دینی مدارس میں پڑھایا جانے والا آٹھ سال کا مکمل درس نظامی (عالم کورس ) کے تمام اھم درسی کتب کے مکمل دروس (لیکچرز) آڈیو و ویڈیو کی شکل میں ترتیب دۓ جا چکے ھیں ۔
اب اپ گھر بیٹھے ھر ھر کتاب کے یہ تمام دروس یو ٹیوب کے ذریعے ڈاؤن لوڈ کر کے اس طرز پر سن سکتے ھیں کہ گویا کہ اپ خود بھی کلاس روم میں بیٹھے ھیں ۔ اور طلباء کے ساتھ کلاس کا حصہ ھیں ۔
اب اپ گھر بیٹھے اپنی مرضی کے اوقات میں دینی علوم یعنی علم فقھہ، علم تفسیر، علم منطق، علم ادب، علم فلسفہ، علم صرف، علم نحو، وغیرہ سیکھ سکتے ھیں اور ان علوم میں مکمل دسترس حاصل کر سکتے ھیں ۔
اس کے علاوہ صحاح سته کےاکابر کے دوروس کے لیے نیچے کمنٹس میں لنک دیئے گئے ہیں ۔۔۔۔
https://www.youtube.com/channel/UCVMhntXuOQi_0Rk9UP9A8ZA
http://www.dars-e-nizami.com/
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں